پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرے

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پیر 13 جولائی 2015 23:02

پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ اگر پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت کو موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا ہو گی