ابوظہبی میں منشیات فروش گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ، گروہ کی سربراہی ایک پاکستانی شہری عقیل خان کررہا تھا

muhammad ali محمد علی منگل 14 جولائی 2015 20:41

ابوظہبی میں منشیات فروش گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ، گروہ کی سربراہی ..

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) ابوظہبی میں منشیات فروش گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں سیکورٹی حکام نے منشیات فروش گروہ کو گرفتار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منشیات فروش گروہ میں 40 ایشیائی باشندے شامل ہیں۔ منشیات فروش گروہ کی سربراہی ایک پاکستانی شہری عقیل خان کررہا تھا جس کا تعلق پشاور سے ہے۔ ابوظہبی میں منشیات فروش گروہ کیخلاف کاروائی پاکستانی وزارت داخلہ کی مدد سے کی گئی۔

متعلقہ عنوان :