ڈرامہ سیریل ” دل عشق “ میں اپنے کیریئر کے یادگار کردار میں نظر آؤں گی‘ نیلم منیر

بدھ 15 جولائی 2015 13:17

ڈرامہ سیریل ” دل عشق “ میں اپنے کیریئر کے یادگار کردار میں نظر آؤں ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ آنے والی ڈرامہ سیریل ” دل عشق “ میں اپنے کیریئر کے یادگار کردار میں نظر آؤں گی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس ڈرامہ سیریل میں میرے ہمراہ اداکار اعجاز اسلم ، عائشہ خان ، شبیر جان شامل ہیں اور اگلے ہفتے میری یہ ڈرامہ سیریل نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہوجائیگی ۔