کبوتروں کی آبادی کنٹرول کرنے کا انوکھا منصوبہ
فیضان ہاشمی بدھ 15 جولائی 2015 13:54
سپین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جولائی2015ء)سپین کے ایک ٹاؤن میں کبوتروں کی تعداد اتنی زیادہ ہو گئی ہے کہ ٹاؤن انتظامیہ کو کبوتروں کی آبادی کنٹرول کرنے کا منصوبہ بنانا پڑا۔ کبوتروں کے دانے کو مخصوص ادویات میں ملا کر کبوتروں کو دیا جائے گا، جس سے کبوتر زیادہ بچے پیدا نہیں کر سکیں گے۔
(جاری ہے)
بارسلونا کے نزدیکی علاقے پکچرسک بادیا دیل والیس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں کبوتروں کی وجہ سے سیاح علاقے کا رخ نہیں کرتے۔
ٹاؤن ہال کے ترجمان نے بتایا کہ ایک جوڑا کبوتر ایک سال میں 48 بچے پیدا کرتا ہے، جس کی وجہ سے علاقے میں کبوتروں کی تعداد حد سے زیادہ ہو گئی ہے۔ علاقے کی تین مختلف چھتوں پر مخصوص ادویات ملا دانہ پھینکنے والی تین مشینیں نصب کی گئی ہیں۔بادیا ٹاؤن کے حکام کا خیال ہے کہ آئندہ چار سے پانچ سالوں میں علاقے سے 80 فیصد کبوتر کم ہو جائیں گے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.