ہیما مالنی حادثہ… ایشیا دیول چبھتے سوالوں سے بچنے کیلئے میڈیا سے بھاگنے لگیں

بدھ 15 جولائی 2015 14:36

ہیما مالنی حادثہ… ایشیا دیول چبھتے سوالوں سے بچنے کیلئے میڈیا سے بھاگنے ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول ان دنوں میڈیا کی نگاہوں سے ممکنہ حد تک بچنے کی کوشش کر رہی تھیں جس کی وجہ سے چہ میگوئیوں کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

(جاری ہے)

اب ایشا کی میڈیا سے فاصلے پر رہنے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ دراصل ایشا دیول اپنی والدہ اداکارہ ہیما مالنی کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے میڈیا کے کسی بھی چبھتے ہوئے سوال کا جواب نہیں دینا چاہتی ہیں، اور اسی لئے وہ میڈیا کو نظر انداز کر رہی ہیں۔