راولپنڈی :پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 جولائی 2015 16:58

راولپنڈی :پاکستان نے بھارتی  جاسوس  ڈرون  مار گرایا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جولائی 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس ڈرون کو مار گرایا.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی ڈرون آزاد کشمیر کے علاقہ بھمبر میں مار گرایا ، بھارتی ڈرون پاکستانی حدود کی تصاویر لے رہا تھا جس پر پاکستان فوج نے اسے بھمبر کے علاقہ میں مار گرایا. ذرائع کے مطابق ڈرون تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں کام آتا ہے تاہم ٹیکنیکل ٹیم ڈرون کا مزید جائزہ لے گی.

متعلقہ عنوان :