لاہور : ریحام خان کے ستارے کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 جولائی 2015 17:28

لاہور : ریحام خان کے ستارے کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جولائی 2015 ء) : معروف ماہر علم نجوم الیا س غفوری نے ”اردو پوائنٹ“ کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کپتان کی اہلیہ ریحام خان سے متعلق بتایا کہ ریحام خان کا آج کا ڈگری اسکینڈل عمران خان کی سیاست پر اثر انداز ہوگا. ان کا کہنا تھا کہ شادی کے وقت بھی ریحام خان کے ستارے گردش میں تھے اور اب بھی گردش ہی میں ہیں. الیاس غفوری نے پیش گوئی کی کہ ریحام خان کے ستاروں میں اونچ نیچ ہی رہے گی. ٹھہراؤ کہیں بھی دکھائی نہیں دیتا.

متعلقہ عنوان :