کوئٹہ،ایران جانے والے پاکستانی گرفتار

بدھ 15 جولائی 2015 23:04

کوئٹہ،ایران جانے والے پاکستانی گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) ایران جانے والے پاکستانی گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پاک ایران بارڈر تفتان کے راستے 130پاکستانی غیر قانونی طورپر ایران میں داخل ہونے کوشش کر رہے تھے کہ ایرانی سیکورٹی فورس ان کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔