پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان " ڈاکٹر " بن گئے

جمعرات 16 جولائی 2015 11:11

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان " ڈاکٹر " بن گئے

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جولائی۔2015ء) برطانوی باکسر عامر خان اب اپنے نام کے ساتھ " ڈاکٹر " بھی لکھ سکیں گے ۔ گزشتہ 10 سال سے باکسنگ رنگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کو " ڈاکٹریٹ " کی ڈگری سے نواز دیا گیا ۔

(جاری ہے)

28 سالہ عامر خان نے اسے اپنے لیے بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیا ۔