نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی
جمعرات 16 جولائی 2015 15:05
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جولائی۔2015ء) آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان سری لنکا سے دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد نویں نمبر پر آگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے جب کہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقا کو شکست دے کر بنگلا دیش 7ویں پوزیشن پر موجود ہے جبکہ سری لنکا سے دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان 1 درجے تنزلی کے بعد 8ویں سے 9ویں پوزیشن پر آ گیا ہے ۔
بلے بازوں میں جنوبی افریقا کے اے بی ڈویلیئرز پہلے، سری لنکا کے کمارا سنگا کارا دوسرے اور جنوبی افریقا ہی کے ہاشم آملہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مچل سٹارک پہلے، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دوسرے اور ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے سعید اجمل ایک درجے تنزلی کے بعد 8ویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ پاکستان کے محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں 1 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.