کراچی : کے الیکٹرک کا اہل کراچی کے لیے تحفہ، عید پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 جولائی 2015 17:45

کراچی : کے الیکٹرک کا اہل کراچی کے لیے تحفہ، عید پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) : کے الیکٹرک نے اہل کراچی کو عید کے پر مسرت موقع پر خوشخبری سنا دی.

(جاری ہے)

کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ عید کے دنوں میں کراچی میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی. ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ریپڈ سپانس ٹیم 24 گھنٹے آن ڈیوٹی رہے گی جبکہ کراچی میں 4 ریجنل کنٹرول سینٹرز بھی قائم کر دئے ہیں.

متعلقہ عنوان :