اس سال چندے کے پیسے کم جمع ہوئے ہیں: فاروق ستار

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 جولائی 2015 18:35

اس سال چندے کے پیسے کم جمع ہوئے ہیں: فاروق ستار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اس سال چندے کے پیسے کم جمع ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی فلاحی تنظیم خدمت خلق فاوَنڈیشن کے تحت غریبوں میں امداد کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اس سال چندے کے پیسے کم جمع ہوئے ہیں جس کے باعث غریبوں کی امداد نہیں کر پائیں گے۔

(جاری ہے)

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کی سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :