ہالی ووڈایکشن فلم فنٹاسٹک فور کا نیا مکمل ٹریلر جاری

فلم7اگست کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

جمعہ 17 جولائی 2015 10:59

ہالی ووڈایکشن فلم فنٹاسٹک فور کا نیا مکمل ٹریلر جاری

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) ہالی ووڈکی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم فنٹاسٹک فور کا نیا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی چار ننھے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو بچپن سے ہی سائنس کی دنیا میں کچھ کمال کرنا چاہتے ہیں اسی چکر میں دوسرے سیارے پر ان کی انسانی صلاحیتیں تبدیل ہوجاتی ہیں۔سپر ہیروز اپنی ان صلاحیتوں کو اپنا کر دنیا کا امن تباہ کرنے والے دشمن کا سامنا کرتے نظر آرہے ہیں ، فلم رواں سال سات اگست کو سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :