مقدس مہینے کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع اور یوم القدس مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک کی خوشحالی ترقی اور امن کے علاوہ فلسطین کی اسرائیل سے آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

جمعہ 17 جولائی 2015 14:18

مقدس مہینے کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع اور یوم القدس مذہبی عقیدت و احترام ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع اور یوم القدسمذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیااس موقع پر ملک کی خوشحالی ترقی اور امن کے علاوہ فلسطین کی اسرائیل سے آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

(جاری ہے)

علماء اورمشائخ اپنے خصوصی خطبات میں رمضان المبارک ،روزے ،اعتکاف اور جمعتہ الوداع کی اہمیت اجاگر کی یوم القدس کے حوالے سے ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جن کا مقصد فلسطین کے غیر مسلح بے گناہ لوگوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :