آرمی چیف راحیل شریف وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے: آئی ایس پی آر

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جولائی 2015 17:40

آرمی چیف راحیل شریف وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ ..
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائیں گے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف وزیرستان پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے وزیرستان میں اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی جائے گی۔