شعیب اور ثانیہ کی ڈانسنگ ویڈیو پر بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا طنز

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 21 جولائی 2015 00:20

شعیب اور ثانیہ کی ڈانسنگ ویڈیو پر بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا طنز

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جولائی۔2015ء) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ڈانسنگ ویڈیو پر بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے طنز کیا ہے۔یووراج سنگھ نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا ہے کہ دونوں بہترین کھلاڑی ضرور ہیں مگر بدترین ڈانسر ہیں۔

(جاری ہے)

جواب میں شعیب ملک نے یووراج سنگھ کو ڈانس کا چیلنج دے ڈالا ہے کہ آجاؤ میدان میں، ہم اپنی بہترین پرفارمنس دیں گے۔

متعلقہ عنوان :