اداکارہ صوبیہ خان دبئی میں پرفارم کرنے کے بعد رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیں گی

منگل 21 جولائی 2015 14:29

اداکارہ صوبیہ خان دبئی میں پرفارم کرنے کے بعد رواں ہفتے پاکستان واپس ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) اداکارہ صوبیہ خان دبئی میں پرفارم کرنے کے بعد رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان عید الفطر سے قبل دبئی میں ہونے والے شو میں پرفارم کرنے کے لئے گئی تھیں جہاں انہوں نے مختلف شوز میں پرفارم کرنے کے ساتھ دبئی میں اپنے نئے خریدے جانے والے گھر کی تزئین و آرائش کے کام کا بھی جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ صوبیہ خان نے حال ہی میں دبئی میں عالیشان بنگلہ خریدا ہے ۔