سوناکشی آل از ویل میں آئٹم سانگ کریں گی

منگل 21 جولائی 2015 16:54

سوناکشی آل از ویل میں آئٹم سانگ کریں گی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا امیشن شکلا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ''آل از ویل'' میں مہمان ادکارہ کے طور پر کام کریں گی۔

(جاری ہے)

فلم میں وہ ادکاری نہیں بلکہ ایک اٹئم سانگ ''نچار فراٹے'' پر اپنی پرفارمنس دکھائیں گی سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ''ٹوئیٹر'' پر ٹیزر کو جاری کرتے ہوئے سوناکشی نے لکھا کہ وہ اس آئٹم نمبر کے حوالے سے بے حد پرجوش ہیں گانے کے بول عمیر نے تحریر کئے ہیں۔