پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں ممبر سازی مہم شروع

منگل 21 جولائی 2015 21:05

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں ممبر سازی مہم ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں ممبر سازی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ممبر سازی مہم کے لئے حکمت عمل ترتیب دینا شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پارٹی کی از سر نو تنظیم سازی کے عملے پر اتفاق ہوا ہے ۔ خیبر پختونخوا میں ضیاء اللہ آفریدی کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے بھی پارٹی کے اعلیٰ عہدیداراوں کو آگاہ کیا گیا ہے ۔