ون ڈے کرکٹ کے بانی ٹرنر انتقال کر گئے

بدھ 22 جولائی 2015 13:37

ون ڈے کرکٹ کے بانی ٹرنر انتقال کر گئے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) ون ڈے کرکٹ کے بانیوں میں سے ایک انگلینڈ کے مائیک ٹرنر انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

انھوں نے 1962 میں مڈلینڈ ناک ا?ؤٹ کپ کی بنیاد رکھی تھی، اگرچہ یہ ایونٹ ایک سیزن ہی چل پایا مگر اس نے کرکٹ کا چہرہ ہمیشہ کیلئے بدل کر رکھ دیا، یہ ایک 65 اوورز فی سائیڈ ایونٹ تھا جس سے ون ڈے کرکٹ کی بنیاد پڑی۔

متعلقہ عنوان :