سکھرڈویژن میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے ڈویژنل انتظامیہ، محکمہ آبپاشی اور دیگر متعلقہ محکموں نے تیاری مکمل کرلی
کمشنر سکھر ڈویژن
بدھ 22 جولائی 2015 16:08
سکھر ۔22جولائی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے کہا ہے کہ سکھرڈویژن میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لئے ڈویژنل انتظامیہ، محکمہ آبپاشی اور دیگر متعلقہ محکموں نے تیاری مکمل کرلی ، حساس جگہوں ماچکو، قادر پور لوپ بند اور الرا جاگیر بند پر سخت نگرانی کی جارہی ہے جبکہ ضروری خدمت پر مامور اداروں کے ملازمین اور افسران کی چھٹیاں منسوخ کرکے ان کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
پنو عاقل چھاؤنی سے لیفٹیننٹ کرنل نورالاسلام کے ہمراہ گزشتہ روز سکھر بیراج پر ممکنہ سیلاب کے صورتحال اور اس سلسلے میں کئے گئے اقدامات پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کمشنر سکھر نے مذید کہا کہ سکھر ڈویژن کے تین اضلاع خیرپور ، سکھراور گھوٹکی کے کچے میں رہنے والے افراد کی تعداد6 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے اگر سیلابی پانی آیا تو اس کو روکا نہیں جاسکتا اس کے باوجود ہائی فلڈ کی تیاری کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.