بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شوہر کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ دیکھنے کیلئے گراؤنڈ آمد‘ شعیب ملک کی بیگم کو 4 چھکوں کی سلامی

بدھ 22 جولائی 2015 22:57

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شوہر کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ دیکھنے ..

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جولائی۔2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی اپنے شوہر شعیب ملک کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ دیکھنے کیلئے گراؤنڈ آمد‘ شعیب ملک نے بیگم کو 4 چھکوں کی سلامی دے کر ٹیم کو بھی فتح سے ہمکنار کروا دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے چوتھے ایک ر وزہ میچ میں پاکستانی سپر سٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھی خصوصی طور پر گراؤنڈ آئیں جن کو دیکھ کر پاکستانی سٹار بپھر گئے اور 16 گیندوں پر 4 فلک شگاف چھکوں سے اپنی بیگم کو سلامی دی۔

متعلقہ عنوان :