Live Updates

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، مریم نواز بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔

نواز شریف کا صبر رائیگاں نہیں جائے گا، مریم نواز کا ٹویٹر پر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 جولائی 2015 12:06

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، مریم نواز بھی پیچھے نہ رہ سکیں۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی بھی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر چپ نہ رہ سکیں.

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اہنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ثابت قدمی اور ان کے صبر کو سلام . نواز شریف کا صبر رائیگاں نہیں جائے گا، انہوں نے کہا کہ جھوٹ ثابت ہو گیا جب کیس ہی جھوٹا تھا تو جھوٹ ثابت ہو ہی جانا تھا. مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سچ کا بول بالا ہوتا ہے اور خدا بھی سچ کا ہی ساتھ دیتا ہے.

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :