اسلام آباد : وزارت قانون نے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی،

تحریک انصاف نے رپورٹ کے حصول کے لیے رابطہ نہیں کیا، وزارت قانون

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 جولائی 2015 16:32

اسلام آباد : وزارت قانون نے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی،

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) : وزارت قانون کے مطابق انکوائری کمیشن کی رپورٹ کو پبلک کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

دوسری جانب وزارت قانون کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے رپورٹ کے حصول کے لیے رابطہ نہیں کیا گیا. تاہم رابطے کی صورت میں پی ٹی آئی کو انکوائری کمیشن کی رپورٹ فراہم کی جا سکتی ہے. تحریک انصاف وزارت قانون سے رپورٹ حاصل کر سکتی ہے.

متعلقہ عنوان :