سیلاب متاثرین کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پاک فوج کے جوان فراہم کیے جائیں گے،میجر جنرل عارف وڑائچ
جمعرات 23 جولائی 2015 17:03
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) جی۔او۔سی پنوعاقل کینٹ میجر جنرل عارف وڑائچ نے کہا ہے کہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے پاک فوج پر عزم ہے ضلعی انتظامیہ کو جب ضرورت ہوگی تو سیلاب متاثرین کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پاک فوج کے جوان فراہم کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قادپور لوپ بند اور قادرپور شینک بند کے دورے کہ دوران کیا ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو تمام تر انتظامات کر لینے چاہیں اور سیلاب میں پھنسے کچے کے لوگوں کو محفوظ مکانات پر منتقل کرنے کا بندوبست کیا جائے تاکہ کسی بھی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ہمیشہ مشکل وقت پاکستانی عوام کا ساتھ دیا ہے جب بھی پاکستانی عوام مشکل میں ہوں گے تو پاک فوج قومی جوش و جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرے گی اس لیے عوام کو بھی چاہیے کہ ضلعی انتظامیہ سے تعاون کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.