پیرمحل ، بغیر پولیس اطلاع دیئے مکان کرایہ پر دینے پر مالک مکان کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 23 جولائی 2015 17:20

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) بغیر پولیس اطلاع دیے مکان کرایہ پر دینے پر مالک مکان کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چوکی پولیس پیرمحل نے سی پلاٹ بلال کالونی کے رہائشی مالک مکان جاوید ولد عبدالرشید کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنا ذاتی مکان کرایہ دار رانامحمد جمیل ولد محمد شریف کو دینے پر پولیس آرڈیننس 2015 کرایہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :