اسلام آباد: انکوائری کمیشن کی رپورٹ ، بالآخر تحریک انصاف نے فیصلہ کر ہی لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 14:50

اسلام آباد: انکوائری کمیشن کی رپورٹ ، بالآخر تحریک انصاف نے فیصلہ  کر ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف کے سینئیر رہنماؤں کا مشاورتی پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے آج شام کو بنی گالہ میں طلب کر لیا ہے.

(جاری ہے)

مشاورتی اجلاس آج شام 7 بجے ہو گا جس میں آئندہ کل عمران خان کی پریس کانفرنس کو لے کر لائحہ عمل طے کیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے پر تحریک انصاف قوم سے معافی نہیں مانگے گی. تاہم انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے متعلق چئیر مین پی ٹی آئی آئندہ کل پریس کانفرنس کریں گے.

متعلقہ عنوان :