بھارت سے زیادہ پاکستان میں شائقین پسند کرتے ہیں ‘گلوکار علی ظفر
جمعہ 24 جولائی 2015 15:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) نامور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ آج بھی بھارت سے زیادہ پاکستان میں شائقین پسند کرتے ہیں ‘مجھے جو شہرت او ر عزت ملی وہ صرف پاکستان کی وجہ سے ملی ہے اور پوری دنیا میں اپنے ملک کی عزت کیلئے کام کر تاہوں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں گلوکارعلی ظفر نے کہا کہ میں چاہتاہوں کہ پاکستان میں سال میں ایک دونہیں بلکہ درجنوں فلمیں بنانا چاہیے اس سے نہ صرف پاکستانی فلم انڈسڑی کو فائدہ ہو گا بلکہ ملکی ثقافت کو بھی بہتر انداز میں دنیا میں متعارف کرواکر ہم بھارت کے مقابلے میں اپنی فلم انڈسڑی کو بھی کھڑا کر سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں بھارت میں پر فارم ضرور کر تاہوں مگر مجھے بھارت سے زیادہ آج بھی پاکستان میں زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.