اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر ہم سرخرو ہوئے ہیں۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چاہدری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 17:19

اسلام آباد : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر ہم سرخرو ہوئے ہیں۔ سابق چیف ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر اہنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر اللہ کے شکر گزار ہیں، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے سے ہم سرخرو ہو گئے ہیں. انہوں نے بتایا کہ ہمارے وکلا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا باقاعدہ جائزہ لے رہے ہیں. افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ سیاست میں حصہ لینے سے متعلق وقت آنے پر بتاؤں گا.

متعلقہ عنوان :