وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس شروع کر دی

جمعہ 24 جولائی 2015 19:40

وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس شروع کر دی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) فاسٹ بالر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس شروع کر دی ۔ وہاب ریاض چار روز تک پریکٹس کریں گے جس کے بعد پی سی بی کا میڈیکل بورڈ 27جولائی کو ٹیسٹ لے گا ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ وہاب ریاض سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ہاتھ پر چوٹ آنے کے باعث ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ وہاب ریاض کی رپورٹ مثبت آنے پر انہیں سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچز میں ضیاء الحق کی جگہ شامل کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :