سپریم کورٹ نے متروکہ جائیدادوں کے تنازعات نمٹانے کیلئے تاریخی فیصلہ دیدیا
ایک بار متروکہ قرار دی گئی جائیداد کو دوبارہ غیر متروکہ قرار نہیں دیا جائے گا متروکہ جائیداد سے متعلق مقدمات کا اختیار سول عدالت نہیں ٗصرف متروکہ وقف املاک کے متعلقہ فورم کے پاس ہوگا ٗرپورٹ
جمعہ 24 جولائی 2015 20:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ نے متروکہ جائیدادوں کے تنازعات نمٹانے کیلئے تاریخی فیصلہ دیدیا ہے جس کے تحت ایک بار متروکہ قرار دی گئی جائیداد کو دوبارہ غیر متروکہ قرار نہیں دیا جائے گا۔ متروکہ جائیداد سے متعلق مقدمات کا اختیار سول عدالت نہیں بلکہ صرف متروکہ وقف املاک کے متعلقہ فورم کے پاس ہوگا ۔
سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے متروکہ جائیداد کی ملکیت سے متعلق محکمہ مال کی اپیل کی سماعت کی ۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عظیم ملک نے بنچ کو بتایا کہ قیام پاکستان سے پہلے ملتان میں 47 ایکڑ اراضی کو متروکہ قرار دے کر نیلامی کے ذریعے پجارا، رام کو الاٹ کردیا گیا ۔ پجارا ، رام مکمل معاوضہ ادا کیے بغیر ہی بھارت چلا گیا اور یہ اراضی ایک مہاجر شادی احمد کو الاٹ کر دی گئی جو بعد میں محکمہ مال نے اپنے ایک افسر کی اہلیہ حفیظاں بی بی کو الاٹ کر دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.