گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سلیون سیل کئے جانے کے خلاف عدالت سے رجو ع کرلیا

ہفتہ 25 جولائی 2015 11:44

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سلیون سیل کئے جانے کے خلاف عدالت ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء ) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنا بیوٹی سلیون سیل کئے جانے کے خلاف عدالت سے رجو ع کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بیوٹی سیلون کو عید الفطر سے قبل پنجاب ریونیو اتھارٹی نے بغیر کسی نوٹس کے سیل کردیا تھا جس پر گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عدالت سے رجو ع کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

رابی پیر زادہ کے بیوٹی سیلون بند ہونے کے باعث ان کا سٹاف بے روزگار ہو کر گھروں میں بیٹھا ہے ۔