Live Updates

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے مطالبے پر فوری ردعمل نہ دینے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 19:52

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے مطالبے پر  فوری ردعمل نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) الیکشن کمیشن نے عمران خان کے مطالبے پر فوری ردعمل نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کی جانب سے استفا دینے کے مطالبے پر فوری ردعمل نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے حکام نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد کوئی ردعمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات