سپیشل اولمپکس ، پاکستانی دستہ ملک کا نام روشن کرنے کیلئے پرعزم
پیر 27 جولائی 2015 14:05
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔
(جاری ہے)
اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک جائزہ لیا جائے تو یہاں دستیاب معلومات کے مطابق قومی دستے نے 1991 میں مجموعی طور پر 16 تمغے جیتے جس میں سونے کے7 چاندی کے5اور کانسی کے4 میڈلز شامل رہے، 1995میں امریکا کے شہر نیو ہیون میں منعقدہ اولمپکس میں پاکستان کے حصے میں11 سونے کے ، 6 چاندی کے اور کانسی کے4 تمغے آئیتھے، اس طرح مجموعی طور پر پاکستان نے21 میڈلز حاصل کیے۔
1999 میں ایک بار پھر امریکا کے شہر نارتھ کیرولینا میں اسپیشل اولمپکس ورلڈگیمز کا انعقاد کیا گیا، اس بار قومی دستے کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی، پاکستانی اسپیشل کھلاڑیوں نے61 تمغے جیتے، جن میں سونے کے24، چاندی کے30 اور کانسی کے 7تمغے شامل رہےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.