اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی مذمت کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 جولائی 2015 18:30

اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2017ء) : پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی مذمت کر دی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے. پاکستانی دفتر خارجہ نے حملے میں ہوئے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ہمدردی بھارتی حکومت اور حملے سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہے.