ملک ریاض کی درخواست پر تھانہ لوہی دھیر میں 2 سابق فوجی افسران سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 27 جولائی 2015 19:01

ملک ریاض کی درخواست پر تھانہ لوہی دھیر میں 2 سابق فوجی افسران سمیت 3 ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2015 ء) ملک ریاض کی درخواست پر تھانہ لوہی دھیر میں 2 سابق فوجی افسران سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاوَن کے مالک ملک ریاض کی درخواست پر تھانہ لوہی دھیر میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں 2 سابق فوجی افسران سمیت 3 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ملک ریاض کی جانب سےتینوں افراد پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :