ایسی دیواریں جو پیشاب کرنے والوں پر پیشاب کریں
فہد شبیر پیر 27 جولائی 2015 20:20
سان فرانسسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27جولائی۔2015ء)دیواروں پر پیشاب کرنے والوں سے ترقی پذیر ممالک کے افراد تو تنگ تھے ہی مگر ترقی یافتہ ممالک میں بھی ایسے افراد کی کمی نہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت نے دیواروں پر عربی میں پیشاب کرنا منع ہے لکھنا شروع کر دیا۔ عربی زبان سے عقیدت کی وجہ سے بنگلا دیشی عوام نے دیواروں پر پیشاب کرنا بھی بند کر دیا۔
موسم گرما میں خاص طور پر امریکا کے کئی شہروں میں گلیوں سے گذرتے ہوئے پیشاب کی بدبو آتی ہے۔ایسے افراد پر قابوپانے کے لیے سان فرانسسکو کی شہری انتظامیہ نے نیا طریقہ نکالا ہے۔انتظامیہ نے دیواروں پر ایک خاص طرح کا پینٹ شروع کر دیا ہے۔ جو کوئی کسی دیوار پر پیشاب کرتا ہے، پینٹ کی وجہ سے سارا پیشاب واپس اُس کے کپڑوں پر آگرتا ہے، اور ایسے شخص کو اپنی کاروائی موخر ہی کرنی پڑتی ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.