سابق بھارتی صدر عبدالکلام انتقال کرگئے

muhammad ali محمد علی پیر 27 جولائی 2015 20:40

سابق بھارتی صدر عبدالکلام انتقال کرگئے

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 جولائی 2015 ء) سابق بھارتی صدر عبدالکلام انتقال کرگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی صدر عبدالکلام انتقال کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کی ایک تقریب کے دوران دل کی تکلیف کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا تاہم وہاں وہ حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ 83 سالہ عبدالکلام بھارت کے گیارویں صدر تھے۔

متعلقہ عنوان :