انٹر ریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ 2015-16کیلئے لاہور ریجن کے ٹرائلز کل سے شروع ہونگے
منگل 28 جولائی 2015 12:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)انٹر ریجن انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ 2015-16کیلئے لاہور ریجن کے ٹرائلز 29اور 30 جولائی کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوں گے ۔ سیکرٹری ایل سی سی اے محمد شعیب ڈار کے مطابق جن کھلاڑیوں کو ٹرائلز کے منتخب کیا گیا ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں گوہر حفیظ ، محمد ولید انجم، علی زریاب آصف ، سفیر اعظم، آصف گوندل، سلمان فیاض، زید عالم، نعیم احمد خان، حسن الیاس، فہد جمیل، ابو بکر خان، عاصم عباس، عظیم صابر، نعمان قاسم ، ذیشان خادم، علی رضا، علی رضا خان، ذیشان اکرم، فیصل علی، خواجہ محمد واصف، محمد سلیم، محمد عثمان، محمد عامر، ماجد حسین، عمر بٹ، محمد بلال ، محمد نعمان، میر واعظ خان، بلال شاہ عمر فاروق، محمد عمر، غلام مرتضی، اسداللہ، رانا محمد اویس، علی ڈار، حنان رفیق، علی ناصر، احسن فیاض، حمزہ اقبال، حمزہ ہمایوں، ثاقب جاوید، عمر لطیف، احمد شفیق، زیرک غازی، حافظ محمد عدیل، راؤ دانیال، شہروز امتیاز، عمیر بٹ، عثمان عابد، محمد وسیم خان، علی حیدر، داود خان، محمد عبداللہ ناصر مےؤ، فیصل شوکت، نواز مقصود، محمد طیب ، حسیب احمد، مقیت طارق، محمد زبیر ملک اور محمد فرحان شامل ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.