پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بنا اجازت بیان جاری کرنے سے روک دیا
منگل 28 جولائی 2015 13:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء)پاکستان کر کٹ بورڈ ( پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بنا اجازت کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کیلئے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر کرکٹ کے معاملات سے متعلق کوئی بھی بیان بنا اجازت کے جاری کرنے سے منع کر دیا ہے۔
خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی سینٹرل کانٹریکٹ قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوں گے۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم کے آل راوَنڈر محمد حفیظ کی جانب سے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چیمپئینز ٹرافی میں 9 ٹیموں کی شمولیت کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا تھا جس کے بعد پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر بیانات جاری کرنے سے منع کردیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.