سہاگ رات میں دلہن جاں بحق، دولہا بیہوش
منگل 28 جولائی 2015 14:46
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی2015ء) سہاگ رات میں دلہن جاں بحق اور دولہا بے ہوش ہوگیا۔ شادی والے دونوں گھر ماتم کدہ بن گئے۔ حادثہ دولہا دلہن کے کمرے میں گیس بھرجانے سے پیش آیا۔ محمد پور لمہ کے نوید کھوکھر کی شادی احمد پور لمہ کی رفعت بی بی سے ہوئی۔
(جاری ہے)
بجلی نہ ہونے کے باعث کمرے سے ملحقہ سوئی گیس جنریٹر چلا کر رکھ دیا گیا جس سے کمرے میں گیس بھر گئی، رفعت بی بی دم گھٹنے سے چل بسی جبکہ د ولہا کو بے ہوشی کی حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
دلہن کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی اور دونوں گھروں میں صف ماتم بچھ گیا۔ نوید کے بھائی نے بتایا کہ صبح دولہا کو جگایا تو نہ اٹھنے پر دروازہ توڑا گیا، ریسکیو 1122 کے ذریعے دونوں کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ حادثہ کمرے میں سوئی گیس اور جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے پیش آیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.