لاہور : پنجاب حکومت نے کول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ ختم کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 15:55

لاہور :  پنجاب حکومت نے کول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ ختم کر دیا۔

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) : پنجاب حکومت نےلاہور میں کول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں لاہور میں کول پاور پلانٹ لگانے کےخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی، جس میں ایڈیشنل سیکریٹری پاور اورایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نےعدالت کو بتایاکہ ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل کےپیش نظر لاہورمیں کول پاور پلانٹ کا منصوبہ ختم کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عدالت نےدرخواستیں بارآور ہونے پر نمٹا دیں،واضح رہے کہ 14درخواست گزاروں نے اس سلسلےمیں عدالت سے رجوع کیاتھا۔

متعلقہ عنوان :