پاکستان کو دہشت گرد ملک کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے : بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان
محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 00:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ڈائریکٹر کبیر خان کا کہنا ہے کہ ان کی دونوں فلمیں بجرنگی بھائی جان اور فینٹم کا مقصد پاکستان کو چوٹ پہنچانا نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
کبیرخان کا کہنا ہے کہ لوگوں نے دہشت گردوں سے متعلق ایک ذہن بنالیا ہے کہ جو بھی بھارت مخالف کوئی کام کرے گا وہ دہشت گردہے اور اس کا تعلق پاکستان سے ہے جبکہ ایسا نہیں ہے اور یہی وہ بات ہے جو انہوں نے فلم بجرنگی بھائی جان میں بھی پیش کی ہے۔ پاکستان کو دہشت گرد ملک کے طور پر پیش کرنا منفی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.