گھوٹکی کی آبادی کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں:وزیراعلیٰ قائم علی شاہ
عمر جمشید بدھ 29 جولائی 2015 14:30
سکھر + گھوٹکی (آئی پی ا ے) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گھوٹکی کے حساس قرار دیے گئے شینک بند کی حالت خراب ہونے اور مرمتی کام مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ گھوٹکی کی آبادی کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر شینک بند کو مضبوط بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے شینک بند کو بچا کہ بڑے نقصان سے بچا لیا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے قادرپور شینک بند اور سکھر بیراج کے دورے کے موقع پر بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر آبپاشی و اطلاعات کے سینیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھڑو، صوبائی وزیر برائے بلدیات سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر برائے زراعت علی نواز خان مہر ، ایم پی اے سردار محمد بخش خان مہرو دیگر وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.