گھوٹکی کی آبادی کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں:وزیراعلیٰ قائم علی شاہ
عمر جمشید بدھ 29 جولائی 2015 15:49
سکھر + گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گھوٹکی کے حساس قرار دیے گئے شینک بند کی حالت خراب ہونے اور مرمتی کام مکمل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ گھوٹکی کی آبادی کو بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر شینک بند کو مضبوط بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے شینک بند کو بچا کہ بڑے نقصان سے بچا لیا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے قادرپور شینک بند اور سکھر بیراج کے دورے کے موقع پر بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر آبپاشی و اطلاعات کے سینیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھڑو، صوبائی وزیر برائے بلدیات سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر برائے زراعت علی نواز خان مہر ، ایم پی اے سردار محمد بخش خان مہرو دیگر وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.