پاکستانی اداکار عمران عباس کی بھارت میں بننے والی فلم ”جانثار “ 7اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

جمعرات 30 جولائی 2015 12:13

پاکستانی اداکار عمران عباس کی بھارت میں بننے والی فلم ”جانثار “ 7اگست ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) پاکستانی اداکار عمران عباس کی بھارت میں بننے والی فلم ”جانثار “ 7اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

1877ء کے ایک واقعہ کو فلم کا موضوع بنایا گیا ہے ،فلم میں عمران عباس کے ہمراہ شمع زیدی اور مظفر علی بنیادی کردار ادا کررہے ہیں ۔پاکستانی سٹار عمران عباس کی بھارت میں ریلیز ہونے والی یہ دوسری فلم ہے ۔

متعلقہ عنوان :