لاہور : حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ یوحنا آباد میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 31 جولائی 2015 12:05

لاہور : حساس اداروں کی کارروائی، سانحہ یوحنا آباد میں ملوث 5 دہشت گردوں ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 جولائی 2015ء) : حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سانحہ یوحناا آباد حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشت گردوں نے سانحہ یوحنا آباد کے حملہ آوروں کی معاونت کی تھی. واضح رہے کہ یوحنا آباد میں چرچ حملوں میں 15 افراد جاں بحق ہوئے تھے. ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ، بارود اور ڈیٹو نیٹر بر آمد ہوئے ہیں. تاہم حساس اداروں نے دہشت گردوں کو لاہور پولیس کے حوالے کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :