پیپلزپارٹی کے وزراء میں وزارت کے حوالے سے اختلافات شدت اختیار کرگئے
جمعہ 31 جولائی 2015 16:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) سندھ کابینہ میں شامل پاکستان پیپلزپارٹی کے وزراء میں وزارت کے حوالے سے اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں ۔اختلافات ختم کرانے کے لیے پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری میدان میں اتر آئے ہیں اور رابطے کرکے وزراء کو منانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ میں حال ہی میں کی جانے والی تبدیلیاں بعض وزراء کے لیے پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہیں ۔
شرجیل انعام میمن اورمیر ہزار خان بجارانی وزارت ورکس اینڈ سروسز چھوڑنے پر راضی نہیں ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے میر ہزار خان بجارانی کو وزیر تعلیم کی ذمہ داری سونپی ہے ۔میرہزار خان بجارانی یہ ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہیں ۔ذرائع کے مطابق اس صورت حال میں پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری وزراء سے رابطے کرکے انہیں منانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.