پاکستانی خاتون فٹبالر المیرا رفیق نے برطانوی فٹبال کلب لیوٹن ٹاوَن سے معاہدہ کرلیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 جولائی 2015 19:27

پاکستانی خاتون فٹبالر المیرا رفیق نے برطانوی فٹبال کلب لیوٹن ٹاوَن ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31جولائی 2015 ء) پاکستانی خاتون فٹبالر المیرا رفیق نے برطانوی فٹبال کلب لیوٹن ٹاوَن سے معاہدہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی خاتون فٹبالر المیرا رفیق کی جانب سے برطانوی فٹبال کلب لیوٹن ٹاوَن سے معاہدہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

المیرا رفیق کسی بھی برطانوی فٹبال کلب سے پروفیشنل معاہدہ کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون فٹبالر ہیں۔ المیرا رفیق نے گزشتہ سال ساف فٹبال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

متعلقہ عنوان :