تاجر برادری کے تحفضات جلد دور کردیے جائیں گے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 1 اگست 2015 20:54

تاجر برادری کے تحفضات جلد دور کردیے جائیں گے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1اگست 2015 ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تاجر برادری کے تحفضات جلد دور کردیے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ تاجر برادری کے تحفضات کو جلد دور کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان کی بزنس کمیونٹی سمیت کاروباری طبقے کی حمایت ن لیگ کو حاصل ہے۔ 2013 میں پاکستان کو دیوالیہ قرار دیے جانے کی باتیں کی جارہی تھیں تاہم مسلم لیگ ن کی حکومت نے مشکل فیصلے کر کے معشیت میں بہتری لائی ہے۔ پاکستان کی معاشی ترقی کی سمت کا تعین ہوچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :